ETV Bharat / state

Swachh Bharat Abhiyan AT Awantipuraاونتی پورہ میں آثار قدیمہ کی جانب سے صفائی ابھیان منعقد

author img

By

Published : Oct 8, 2022, 3:09 PM IST

محکمہ آثارقدیمہ(archaeological survey of india) کی جانب سے آزادی کا مہااتسو کے تحت اونتی پورہ میں صفائی مہم چلائی گئی جس میں مقامی باشندوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ Swachh Bharat Abhiyan AT Awantipura

Swachh Bharat Abhiyan AT Awantipura
Swachh Bharat Abhiyan AT Awantipura

جموں و کشمیر کے اونتی پورہ میں محکمہ آثار قدیمہ (archaeological survey of india) کی جانب سے اونتی پورہ میں صفاٸی مہم اور بیداری مہم کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی باشندوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔Archaeological Survey Of India Organise Swachh Bharat Abhiyan AT Awantipura

قصبہ اونتی پورہ میں واقع تاریخی مندروں اونتی سوامین مندر اور اونتی سوارا مندر اور تاریخی عمارتوں سمیت مختلف مقامات پرصفائی مہم شروع کی گٸ۔اس موقع پرا سکول کے بچوں کو صاف صفائی سے متعلق تفصیلی معلوم فراہم کی گئی اور انہیں یہ بتانے کی کوشش کی گئی کہ معاشرے میں اس کی کتنی اہمیت ہے ۔

Swachh Bharat Abhiyan AT Awantipura

اس کے ساتھ ساتھ اسکول کے بچوں کو یہ بھی بتایا کہ وہ ملک کے مستقبل ہیں ۔انہیں سماج میں مثبت پیغام پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہئے تاکہ عام لوگوں کو بھی صفائی مہم کی اہمیت کے بارے میں معلومات ہو سکے۔ضلع کے تمام اسکولوں کے لڑکے اور لڑکیوں کو صفائی مہم کا بننے چاہئے۔۔ان کی موجودگی سے گارجین پر بھی گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔بچے صفاٸی مہم کا پیغام عام کرنے میں انتظامیہ کو مدد فراہم کریں۔

یہ بھی پڑھیں:Medical Camp in Pampore پانپور میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

اونتی پورہ کے اے ڈی سی ظفرحسین شال نے تقریب کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم لوگوں صفائی مہم کو اہمیت دینے کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے کو گندگی کے ساتھ ساتھ بیماریوں سے محفوظ رکھ سکے ۔اس موقع پر اونتی پورہ محکمہ آثار قدیمہ کے انچارج گوہر احمد، اونتی پورہ کے تحصیلاونتی کلدیپ ہنڑو،نیشنل چیف کوچ واشو کھیل سمیت دیگر افسرآن بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.