ETV Bharat / state

موبائل انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے کی اپیل - موبائل انٹرنیٹ خدمات بند کرنے کے خلاف احتجاج

مرکز کے زیر انتظام جموں میں آج مختلف انجمنوں کی جانب سے جموں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات بند کرنے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

موبائل انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے کی اپیل

author img

By

Published : Dec 9, 2019, 6:58 PM IST

اس احتجاج میں طالب علموں، فنکاروں، دوکانداروں و سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر کام کرنے والے افراد نےحصہ لیا۔ احتجاج کر رہے نوجوانوں نے موبائل انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے کے حق میں نعرے بازی کی۔

موبائل انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے کی اپیل

احتجاج میں شامل ایک آرٹسٹ سیم پنڈو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ’ آج ہمیں مجبورناً سڑکوں پر احتجاج کرنے کے لیے آنا پڑا کیونکہ اب 100 دنوں سے موبائل انٹرنیٹ خدمات بند پڑا ہے، جس کی وجہ سےکاروبار کرنے والے افراد و زیر تعلیم طالبات مشکلات سے دوچار ہے۔

لہذا سرکار کو چاہیئے کہ وہ موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال کرے تاکہ لوگوں کو راحت ملے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے اور دفعہ 35اے و 370 کی منسوخی کے پیش نظر جموں و کشمیر انتظامیہ نے مرکزی سرکار کے ہدایات پر 5 اگست کو جموں خطہ میں موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل کی۔

Intro:موبائل انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے کی اپیل 

مرکز کے زیر انتظام جموں میں آج مختلف انجمنوں کی جانب سے جموں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات بند کرنے کے خلاف احتجاج کیا گیا اس احتجاج میں طالب علموں،  فنکاروں،  دوکانداروں و سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر کام کرنے والے افراد نےحصہ لیا ۔ احتجاج کر رہے  نوجوانوں نے موبائل انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے کے حق میں نعرے بازی کی 

احتجاج میں  شامل ایک آرٹسٹ سیم پنڈو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں مجبورن سڈکوں پر احتجاج کرنے کےلئے آنا پڑا کیونکہ اب سو دنوں سے موبائل انٹرنیٹ خدمات بند پڑی ہے جسے کاروبار کرنے والے افراد و زیر تعلیم طالبات کو مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے لہذا سرکار کو چاہے کہ وہ موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال کرےتاکہ لوگوں کو مسکلاتوں کا سامنا نہ کرنا پڈھے 

واضح رہے جموں کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے اور دفعہ 35اے و 370 کی منسوخی کے پیسنظر جموں کشمیر  انتظامیہ نے مرکزی سرکار کے ہدایات پر 5 اگست کو جموں خطہ میں موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل کی 

Body:visuals and bytes sent via watsapp

Conclusion:موبائل انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے کی اپیل 

مرکز کے زیر انتظام جموں میں آج مختلف انجمنوں کی جانب سے جموں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات بند کرنے کے خلاف احتجاج کیا گیا اس احتجاج میں طالب علموں،  فنکاروں،  دوکانداروں و سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر کام کرنے والے افراد نےحصہ لیا ۔ احتجاج کر رہے  نوجوانوں نے موبائل انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے کے حق میں نعرے بازی کی 

احتجاج میں  شامل ایک آرٹسٹ سیم پنڈو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں مجبورن سڈکوں پر احتجاج کرنے کےلئے آنا پڑا کیونکہ اب سو دنوں سے موبائل انٹرنیٹ خدمات بند پڑی ہے جسے کاروبار کرنے والے افراد و زیر تعلیم طالبات کو مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے لہذا سرکار کو چاہے کہ وہ موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال کرےتاکہ لوگوں کو مسکلاتوں کا سامنا نہ کرنا پڈھے 

واضح رہے جموں کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے اور دفعہ 35اے و 370 کی منسوخی کے پیسنظر جموں کشمیر  انتظامیہ نے مرکزی سرکار کے ہدایات پر 5 اگست کو جموں خطہ میں موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل کی 

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.