ETV Bharat / state

جموں میں سی اے اے کے خلاف احتجاج - فورم فار پیس اینڈ ٹیرٹوریل انٹیگرٹی

فورم فار پیس اینڈ ٹیرٹوریل انٹیگرٹی نے کہا کہ 'اس وقت ملک میں بے روزگاری کے ساتھ ساتھ دیگر اہم معاملات ہیں لیکن حکومت ان مسائل کو سنجیدگی سے لینے کے بجائے فرقہ وارانہ تشدد بھڑکانے میں مشغول ہے'۔

anti caa protest held at jammu
جموں میں سی اے اے کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Mar 4, 2020, 8:58 PM IST

Updated : Mar 4, 2020, 9:42 PM IST

جموں میں بدھ کے روز 'فورم فار پیس اینڈ ٹیرٹوریل انٹیگرٹی' (فورم برائے امن اور علاقائی سالمیت) نے مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ایک دھرنا دیا جس میں مختلف برادریوں کے دانشوروں نے حصہ لیا۔

دھرنے پر بیٹھے لوگوں کا کہنا تھا کہ 'مرکزی حکومت نے ملک میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) جیسا قانون نافذ کر کے فرقہ واریت کو فروغ دیا ہے'۔ انہوں نے کہا 'مرکزی حکومت نے اپنے فیصلے کی وجہ سے ملک میں ہندو مسلم اخوت کا خاتمہ کیا ہے'۔

جموں میں سی اے اے کے خلاف احتجاج

انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں بے روزگاری کے ساتھ ساتھ دیگر اہم معاملات ہیں لیکن حکومت ان مسائل کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی ہے۔

انہوں نے کہا حکومت کو بے روزگاری، سماجی انتشار کو سنجیدگی سے لینا چاہیے تاکہ مُلک میں امن و امان قائم ہوسکیں۔

Last Updated : Mar 4, 2020, 9:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.