ETV Bharat / state

انشل گارگ نے ڈی سی اننت ناگ کا عہدہ سنبھال لیا - انشل گارگ نے ڈی سی اننت ناگ کا عہدہ سنبھال لیا

انشل گارگ نے آج ڈپٹی کمشنر اننت ناگ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے کے کے سدھا سے یہ عہدہ حاصل کیا جبکہ ان کا ایڈیشنل سکریٹری ریونیو کی حیثیت سے تبادلہ کیا گیا۔

Anshul Garg took charge as DC Anantnag
انشل گارگ نے ڈی سی اننت ناگ کا عہدہ سنبھال لیا
author img

By

Published : Jan 19, 2021, 10:43 PM IST

آئی اے ایس افسر انشل گارگ نے آج اننت ناگ کے ضلع ترقیاتی کمشنر کے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ ڈی سی آفس اننت ناگ میں انکا والہانہ استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر انشل گارگ نے دیگر ملازمین کے ساتھ بات چیت کی۔

انشل گارگ نے ڈی سی اننت ناگ کا عہدہ سنبھال لیا

عہدہ کا چارج حاصل کرنے کے بعد انشل گارگ نے کہا کہ ضلع میں تعمیر و ترقی کی راہ ہموار کرنا ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

واضح رہے کہ ضلع کے سابق ڈی سی کلدیپ کرشن سدھا نے محکمہ مال کے ایڈیشنل سیکرٹری کے طور پر چارج سنبھال لیا ہے۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے مختلف سینئر افسران نے ڈپٹی کمشنر کا خیرمقدم کیا اور ضلع کی جامع ترقی کے لیے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ انتظامیہ کے اعلی حکام نے ڈی سی کے روبرو ضلع کا مجموعی پروفائل پیش کیا۔ انہوں نے افسران پر عوامی مسائل کو حل کرنے کےلیے زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.