ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں  برف باری و بارش کا امکان - jammu kashmir latest news

محکمہ موسمیات کے مطابق جموں و کشمیر کے میدانی علاقوں میں اونچی جگہوں پر ہلکی برف باری 22 جنوری کی شام سے 25 جنوری تک ہونے کا امکان ہے۔

جموں و کشمیر میں ہلکی برف باری اور بارش کا امکان

author img

By

Published : Jan 17, 2021, 5:27 PM IST

محکمہ موسمیات کے محکمہ (ایم ٹی) کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ برف باری 22 جنوری کی شام سے لیکر 25 جنوری کی صبح تک جموں و کشمیر اور لداخ میں ہونے کا امکان ہے ۔

کشمیر میں سردی کی لہر سے کوئی کمی دیکھنے کو نہیں ملی۔سرینگر میں منفی 7.6 ریکاڑ کیا گیا۔

عہدیدار نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر میں کئی علاقوں میں بارش کی بھی توقع ہیں۔

40 روزہ طویل عرصہ مقامی طور پر "چلی کلان" کے نام سے جانا جاتا ہے جو 31 جنوری کو اختتام پذیر ہوگا۔

سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 7.6 ، پہلگام منفی 8.7 اور گلمرگ منفی 4.2 رہا۔

رات کے کم ترین درجہ حرارت کی حیثیت سے لیہ شہر لداخ میں منفی 15.1 ، کرگل منفی 17.4 اور ڈریس منفی 25.6 رہا۔

جموں میں کم سے کم درجہ حرارت کے طور پر 8.4 ، کٹرا 4.7 ، بٹوٹ 6.1 ، بنیہال 4.2 اور بھدرواہ 1.5 تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.