بتایا جارہا ہے کہ اس گاؤں سے جس حاملہ خاتون کے نمونے کے نتائج مثبت آئے تھے وہ اُسی کے رابطے میں آیا تھا۔ اس کو بھی قرنطینہ پر رکھا گیا تھا اور اسِ کے بھی نمونہ کو جانچ کے لیے بھیجا گیا تھا. جس کی رپورٹ آج مثبت آئی ہے۔
وہی بی ایم او بیروہ نے اس گاؤں جو کہ ایک ریڈ زون بھی قرار دیا گیا ہے اور لوگوں سے اپیل کی وہ طبی عملے سے باہمی اشتراک کریں اور جو کوئی بھی شخص اس گاؤں کے کسی بھی مثبت کیس کے رابطے میں آیا ہے وہ سامنے آئے تاکہ ہم اس کی جانچ اولین ترجیح پر کریں۔
وہی اب تک اس گاؤں میں مثبت افراد کی تعداد 9 پہنچ گئی ہے۔