ETV Bharat / state

گاندھی نگر ہسپتال کو ایک اور اعزاز

author img

By

Published : Aug 22, 2019, 8:24 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:35 PM IST

گاندھی نگر ہسپتال کے نام پر ایک اور کارنامہ درج ہو گیا ہے۔ ہسپتال کو قومی معیار پر کھرا اترنے والے ہسپتال کا سرٹیفکیٹ دیا گیا ہے۔ جس سے اس ہسپتال کے معیار میں مزید اضافہ ہوگا۔

گاندھی نگر ہسپتال کو ایک اور اعزاز

ضلع ہسپتال ادھم پور کے بعد ریاست کا یہ دوسرا ہسپتال ہے، جسے یہ سرٹیفکیٹ ملا ہے۔

اس سے اب ہسپتال کو 20 لاکھ روپے کی اضافی گرانٹ ملے گا۔ یہ سرٹیفکیٹ تین برس کے لیے ویلیڈ ہوگا۔

اس سلسلے میں میڈیکل سپریڈینٹ ڈاکٹر چندر پرکاش نے اس اعزاز کو اس ہسپتال کے لیے میل کا پتھر قرار دیا ہے۔

گاندھی نگر ہسپتال کو ایک اور اعزاز
گاندھی نگر ہسپتال کو ایک اور اعزاز

مرکز کی ایک ٹیم نے 20-22 جولائی کے درمیان ہسپتال کی سہولیات کا معائنہ کیا۔ ٹیم نے ہسپتال کے مختلف وارڈوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ ٹیم نے ہسپتال میں سہولیات سے مطمئن ہوکر 93 فیصد نمبر دیے۔

گاندھی نگر ہسپتال کو ایک اور اعزاز

مرکزی وزارت صحت میں ایڈیشنل سکریٹری نے ریاستی انتظامیہ کو خط لکھ کر اس سے جانکاری دی۔

ڈاکٹر چندر پرکاش نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے گورنر کے مشیر، کے وجئے کمار، محکمہ صحت اور میڈیکل ایجوکیشن کے سکریٹری اٹل دھلو اور ہیلتھ ڈائریکٹر ڈاکٹر سمیر مٹو کے علاوہ پورے عملے کو اس کا کریڈٹ دیا۔

انہوں نے کہا کہ اب ہسپتال کو ہر بیڈ کے لحاظ سے 10 10 ہزار روپے کا اضافی گرانٹ ملے گا۔

وہیں اس کے سکریٹری چندر پرکاش نے بتایا کہ یہ ہسپتال اب ڈی این بی کورس شروع کروانے جا رہا ہے اب اس کے لیے لوگوں کی توقعات بڑھیں گی۔

Intro:गांधीनगर अस्पताल के नाम एक और उपलब्धि दर्ज हुई है। अस्पताल को नेशनल क्वालिटी एश्यारेंस सर्टिफिकेट मिला है। जिला अस्पताल ऊधमपुर के बाद राज्य का यह दूसरा अस्पताल है, जिसे यह सर्टिफिकेट मिला है। इससे अब अस्पताल को 20 लाख रुपयों की अतिरिक्त ग्रांट मिलेंगी।

Body:यह सर्टिफिकेट तीन साल के लिए मान्य होगा। अस्पताल के मेडिकल सुपरिंटेंडेंट डॉ. चंद्रप्रकाश ने इसे अस्पताल के लिए एक मील का पत्थर करार दिया। केंद्र से आई एक टीम ने 20 से 22 जुलाई के बीच अस्पताल में सुविधाओं का निरीक्षण किया था। टीम ने अस्पताल के विभिन्न वार्डो का निरीक्षण किया और मरीजों को दी जा रही सुविधाओं के बारे में जानकारी ली। टीम ने अस्पताल में सुविधाओं से संतुष्ट होकर 93 फीसद अंक दिए। केंद्रीय स्वास्थ्य मंत्रलय में अतिरिक्त सचिव ने पत्र लिखकर राज्य प्रशासन को इसकी जानकारी दी। ।

Conclusion:डॉ. चंद्रप्रकाश ने खुशी जताते हुए इसका श्रेय पूरे स्टाफ के अलावा राज्यपाल के सलाहकार के विजय कुमार, स्वास्थ्य एवं चिकित्सा शिक्षा विभाग के वित्तीय सचिव अटल ढुल्लु और स्वास्थ्य निदेशक डॉ. समीर मट्टू को दिया। उन्होंने कहा कि इससे अब अस्पताल को हर बेड के लिहाज से 10 हजार रुपये अतिरिक्त ग्रांट मिलेगी...इसके सठव्ही चंद्रप्रकाश ने बताया कि ये अस्पताल अब dnb कोर्सस भी करवाने जा रहा है तो उसके लिए लोगों की और अपेक्षाएं बढ़ जाएंगी...

बाइट....डॉ. चंद्र प्रकाश, सुपरिंटेंडेंट, गांधीनगर अस्पताल, जमम्मू
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.