ETV Bharat / state

بھلیسہ قرنطینہ مرکز سے مزید 200 افراد گھر روانہ - عمل تیزی سے جاری ہے ، تاکہ ان

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے بھلیسہ کے لیے اُس وقت آج خوشخبری آئی جب دو سو افراد چودہ روز کی قرنطینہ مدّت مکمل کرنے کے بعد اپنے اپنے گھر لو ٹ گئے۔

بھلیسہ قرنطینہ سنٹر سے مزید 200 افرد گھر روانہ

author img

By

Published : May 8, 2020, 9:37 PM IST

بلاک میڈیکل آفیسر گندو نے بتایا کہ آج تک 732 مزدوروں کے ٹیسٹ آ چکے ہیں اور آنے والے وقت میں ان تمام مزدوروں کے ٹیسٹ لیے جائیں گے جو بیرونی ریاستوں سے آرہے ہیں۔
بھلیسہ قرنطینہ سنٹر سے مزید 200 افرد گھر روانہ

انہوں نے مزید کہا کہ نمونہ لینے کا عمل تیزی سے جاری ہے ، تاکہ ان مزدوروں کے ٹیسٹ نتائج آنے کے بعد جلد ہی گھر بھیج دیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.