ETV Bharat / state

اننت ناگ میں پروگرام "مائی ٹاؤن مائی پراوڈ" کا اعلان

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے چند روز قبل شہری علاقوں میں بیک ٹو ولیج پروگرام کے طرز پر "مائی ٹاؤن مائی پراوڈ" پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اننت ناگ میں پروگرام "مائی ٹاؤن مائی پراوڈ" کا اعلان
اننت ناگ میں پروگرام "مائی ٹاؤن مائی پراوڈ" کا اعلان
author img

By

Published : Oct 20, 2020, 12:14 PM IST

مائی ٹاؤن مائی پراؤڈ پروگرام مختلف فلاحی اسکیموں جیسے پنشن ، وظیفہ ، پی ایم اے وائی ، کے سی سی ، ہیلتھ گولڈن کارڈز ، لاڈلی بیٹی وغیرہ کے فوائد کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے اسی کڑی کے تحت آج ٹاؤن ہال اچھہ بل اننت ناگ میں میونسپل کمیٹی اچھا بل نے اس پروگرام کا انعقاد کیا۔

اننت ناگ میں پروگرام "مائی ٹاؤن مائی پراوڈ" کا اعلان

اس موقع پر وقف بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر مفتی فرید الدین بطور مہمان خصوصی موجود تھے۔ اس موقع پر میونسپل کمیٹی اچھہ بل کے ایگزیکٹیو آفیسر حاجی عبد المجید کے علاؤہ مختلف محکموں کے افسران اور لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

لوگوں نے اچھہ بل ٹاؤن کے گرد و نواح میں لوگوں کو درپیش مسائل کے بارے میں آگاہی دی ۔مہمان خصوصی نے لوگوں کے مسائل غور سے سنے اور وہاں پر موجود افسران کو لوگوں کے مسائل اور مطالبات کا ازالہ کرنے کے ہدایت دی۔

لوگوں کو یقین دہانی کرائی گئی کہ مذکورہ پروگرام کے دوران اجاگر کئے گئے تمام مسائل و مطالبات ترجہی بنیاد پر حل کرنے کے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.