ETV Bharat / state

آبی ذخائر کے قریب جانے سے گریز کریں: حکام پہلگام - موسلادھار بارش

ڈپٹی کمشنر اننت ناگ کی ہدایت پر ایم سی پہلگام کے ذریعے تیز بارش کے پیش نظر پہلگام میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے اعلانات کیے گیے ہیں۔

آبی ذخائر کے قریب جانے سے گریز کریں محفوظ مقامات پر رہیں: حکام پہلگام

author img

By

Published : Aug 27, 2020, 7:36 PM IST

موسلادھار بارش کے پیش نظر، پہلگام کے بیشتر آبی ذخائر میں پانی کی سطع بڑھ گی ہے۔ لوگوں کو بتایا گیا ہے کہ ایمرجنسی کی صورت میں لوگ متعلقہ تحصیلداروں اور ایس ایچ او سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

اس کے علاوہ پولیس چوکی اور پولیس تھانہ یا کسی بھی پولیس افسر سے کسی بھی ضرورت کی صورت میں عوام کو رابطہ کرنے کے لئے کہا گیاجبکہ تمام فیلڈ افسران باقاعدہ طور پر پی آرآوز اور گاؤں کے نمبر داروں سے رابطے میں ہیں تاکہ صورتحال پر گہری نظر رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.