ETV Bharat / state

اننت ناگ کرکٹ پریمیئر لیگ اختتام پذیر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں کئی ماہ سے جاری اننت ناگ کرکٹ پریمیئر لیگ اختتام پذیر ہوگیا۔

اننت ناگ کرکٹ پریمیئر لیگ اختتام پذیر
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 10:48 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمانئدے کے مطابق آخری میچ اننت ناگ ٹائٹنز اور خان سلطان کلبس کے مابین کھیلا گیا۔

جس میں خان سلطانز نے میچ اپنے نام کر لیا۔

اننت ناگ کرکٹ پریمیئر لیگ اختتام پذیر
اننت ناگ کرکٹ پریمیئر لیگ اختتام پذیر
اس موقع پر ایک تقریب کا بھی اہتمام ہوا جس میں کھلاڑیوں، سماج کے مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور کرکٹ شائقین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔منتظمین کے مطابق اس نوعیت کی کرکٹ لیگ کا اہتمام جنو بی کشمیر میں پہلی بار ہوا۔اس ٹورنمنٹ کا مقصد نوجوانوں کو کھیل کود کی جانب راغب کرنا اور انہیں ایک بڑا پلیٹ فارم مہیا کرناہے۔

ادھر عام نوجوانوں نے غیر سیاسی و غیر سرکاری سطح پر اس طرح کے پروگراموں کا خیر مقدم کیا ہے اور ان کے زیادہ سے زیادہ انعقاد پر زور دیا۔

Intro:ایک ماہ سے جاری اننت ناگ کر کٹ پریمئر لیگ اختتام پذیر

Body:اننت ناگ میں کئ ماہ سے جاری اننت ناگ کر کٹ پریمئر لیگ اختتام پذیر ہوگئ
اور اختتامی میچ اننت ناگ ٹائٹنز اور خان سلطان کلبس کے مابین کھیلا گیا
اور خان سلطانز نے اے سی پی ایل اپنے نام کر دیا۔
اس موقعہ پر ایک تقریب کا بھی اہتمام ہوا جسمیں  کھلاڑیوں، سماج کے مختلف طبقہ ہاۓ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور کرکٹ شائقین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
منتظمین کے مطابق اس نوعیت کی کرکٹ لیگ کا اہتمام جنو بی کشمیر میں پہلی بار ہوا۔
جسکے پیچھے نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنا اور انہیں ایک بڑا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔
ادھر عام نوجوانوں نے غیر سیاسی و غیر سرکاری سطح پر اسطرح کے پروگراموں کا خیر مقدم کیا ہے
اور  انکے زیادہ سے زیادہ انعقاد پر ذور دیا۔
تاکہ نوجوانوں منشیات و دیگر سماج مخالف سرگرمیوں سے کنارہ اختیار کر سکے۔
بائٹ ۱کھلاڑی
بائٹ ۲ وسیم احمد منتظمین (سفید قمیز والا)

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.