ETV Bharat / state

وائلڈ لائف میں دلچسپی کے لیے آن لائن کمپٹیشن - بچوں کی دلچسی پیدا کرنے کے لیے ایک آن لائن کمپٹیشن

جموں وکشمیر میں وائلڈ لائف کا یہ کمپٹیشن ہر برس اکتوبر کی دو تاریخ سے آٹھ تاریخ تک انعقاد کیا جاتا ہے۔

جموں و کشمیر میں وائلڈ لائف میں بچوں کی دلچسی پیدا کرنے کے لیے ایک آن لائن کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا، جو ایک ہفتے تک جاری رہے گا

author img

By

Published : Oct 2, 2020, 2:29 PM IST

جموں و کشمیر میں وائلڈ لائف میں بچوں کی دلچسی پیدا کرنے کے لیے ایک آن لائن کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا، جو ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔

مرکز کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر ہر برس کی طرح اس بار بھی جموں و کشمیر ڈیپارٹمنٹ آف چائلڈ پروٹیکشن کے سرینگر ڈویژن نے وائلڈ لائف ہفتے کو مناتے ہوئے طلباء میں وائلڈ لائف کی جانب دلچسپی بڑھانے کے لیے ایک آن لائن کمپٹیشن کا انعقاد کیا ہے۔

واضح رہے کہ وائلڈ لائف کا یہ جشن ہر برس اکتوبر کی دو تاریخ سے آٹھ تاریخ تک منایا جاتا ہے۔

وائے لائیو وان سینٹر ڈویژن الطاف حسین کا کہنا تھا کہ 'ہر برس کی طرح اس بار بھی کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا ہے، تاہم اس بار یہ تقریب کورونا وائرس کے پیش نظر کمپیٹیشن آن لائن ہوگا'۔

وائلڈ لائف میں دلچسپی کے لیے ایک آن لائن کمپٹیشن

انہوں نے کہا کہ 'اس کمپٹیشن میں بچے پانچ سو الفاظوں کے مضمون 50 الفاظ پر مبنی پیغامات یا پھر پینٹنگز ہمارے میل آئی ڈی پر آٹھ اکتوبر تک بھیج سکتے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ 'اس کمپٹیشن میں بارہویں جماعت تک کے طلبہ حصہ لے سکتے ہیں'۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ 'طلباء کو حوصلہ افزائی کے لیے سرٹیفکیٹ اور داچھیگام نیشنل پارک کی سواری بھی کرائی جائے گی، اور حصہ لینے والے طلباء کو وائلڈ لائف کے تعلق سے اپنے مضمون یا پینٹز کو بیچنا ہوگا'۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس مرکزی سرکار کی جانب سے دفعہ 370 اور 35 اے کے تحت جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے عائد پابندیوں کے پیش نظر وائلڈ لائف ہفتے کے دوران بچوں کے لیے کمپٹیشن کا انعقاد نہیں کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.