ETV Bharat / state

گاندربل گرینیڈ دھماکہ: سی آر پی ایف کا اے ایس آئی چل بسا - اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے آج دم توڈ دیا

گاندربل ضلع کے دودرہامہ علاقے میں بدھ کے روز دستی بم حملے میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے تین اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

گاندربل گرینیڈ دھماکہ: سی آر پی ایف کا اے ایس آئی چل بسا

author img

By

Published : Dec 29, 2020, 2:00 PM IST

Updated : Dec 29, 2020, 7:57 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں چھ روز قبل گرینیڈ دھماکے میں شدید زخمی ہوئے سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے آج دم توڈ دیا۔

گاندربل گرینیڈ دھماکہ: سی آر پی ایف کا اے ایس آئی چل بسا
گاندربل گرینیڈ دھماکہ: سی آر پی ایف کا اے ایس آئی چل بسا

ایک پولیس افسر نے میڈیا کو بتایا کہ سرینگر کے صورہ علاقے میں قائم سکمز میں اے ایس آئی نیترا پال سنگھ نے زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔ اس سے قبل 24 دسمبر کو ایک کانسٹیبل مریتون جوی نے ایک اسپتال میں دم توڑ دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

گاندربل میں سکیورٹی فورسز پر حملہ، تین اہلکار زخمی

واضح رہے کہ دونوں اہلکار 23 دسمبر کو توحید چوک گاندربل میں دستی بم دھماکے میں شدید زخمی ہوئے تھے۔ ان کے علاوہ نیم فوجی دستے کے دو دیگر اہلکار، ایک پولیس اہلکار اور ایک آر ڈی ڈی اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

زخمی شدہ اہلکاروں کی شناخت اے ایس آئی نٹبل سنگھ، سی ٹی آنند مل، منوج سپاہی، ایچ سی آر این منوجن کے طور پر ہوئی تھی۔

Last Updated : Dec 29, 2020, 7:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.