ETV Bharat / state

سانحہ جلیاں والا باغ کی یاد میں جموں میں تقریب

author img

By

Published : Apr 13, 2019, 6:39 PM IST

امرتسر کےجلیاں والا باغ میں تحریک آزادی کے دوران ہوئے قتل عام کے 100 برس پورے ہونے کے پس منظر میں جموں کے ایک مقامی گردوارے میں تقریب منعقد کی گئی۔

سانحہ جلیاں والا باغ کی یاد میں جموں میں تقریب

اس تقریب میں انگریز افواج کی طرف سے کی گئی وحشت و بربریت کو یاد کیا گیا اور مارے گئے سینکڑوں افراد کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

تقریب کا اہتمام چاند نگر گردوارے میں بھگت سنگھ یادگار کمیٹی کی طرف سے کیا گیا تھا۔

کمیٹی کے چیرمین بلکار سنگھ نے کہا کہ اس تقریب کا اہتمام جلیاں والا باغ کے قتل عام میں شہید کئے گئےافراد کی یاد میں کیا گیا تھا اور تحریک آزادی میں انکی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

ایک سو برس قبل آج کے ہی دن انگریز فوجی افسر جنرل ڈائر نے جلیاں والا باغ میں گولیاں چلانے کا حکم دیا تھا جس کے دوران سینگڑوں افراد کا قتل عام کیا گیا۔ اس واقعے کے بعد انگریزوں کے خلاف بغاوت میں شدت آگئی۔

گزشتہ دنوں برطانیہ کی وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں بولتے ہوئے اس واقعے پر اظہار افسوس کیا۔

Intro:جلیانا والا باغ کے قتل عام کے سو سال کے موقع پر آج جموں کے چاند نگر گردوارے میں بگت سنگ یاد گار کمیٹی کی طرف سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں آدم سنگ سجاد کچلو اور باقی مارے گئے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔

دیس بگت کمیٹی کے چیرمین بلکار سنگ کا کہنا ہیں کہ اج ہم نے شہید ادم سنکھ اور جلیانا والا باغ کے قتل عام میں مارے گئے شہیدوں کو یاد کیا اور ان کی ازیم شہادت پر روشنی ڈالی

Body:جلیانا والا باغ کے قتل عام کے سو سال کے موقع پر آج جموں کے چاند نگر گردوارے میں بگت سنگ یاد گار کمیٹی کی طرف سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں آدم سنگ سجاد کچلو اور باقی مارے گئے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔

دیس بگت کمیٹی کے چیرمین بلکار سنگ کا کہنا ہیں کہ اج ہم نے شہید ادم سنکھ اور جلیانا والا باغ کے قتل عام میں مارے گئے شہیدوں کو یاد کیا اور ان کی ازیم شہادت پر روشنی ڈالی

Conclusion:جلیانا والا باغ کے قتل عام کے سو سال کے موقع پر آج جموں کے چاند نگر گردوارے میں بگت سنگ یاد گار کمیٹی کی طرف سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں آدم سنگ سجاد کچلو اور باقی مارے گئے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔

دیس بگت کمیٹی کے چیرمین بلکار سنگ کا کہنا ہیں کہ اج ہم نے شہید ادم سنکھ اور جلیانا والا باغ کے قتل عام میں مارے گئے شہیدوں کو یاد کیا اور ان کی ازیم شہادت پر روشنی ڈالی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.