ETV Bharat / state

امرناتھ یاترا ایک دن کے لیے ملتوی - ریاست جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر میں نامساعد موسمی حالات کے پیش نظر سالانہ امر ناتھ یاترا جمعہ کے روز معطل رہی۔

امرناتھ یاترا یک روز کے لیے ملتوی
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 2:34 PM IST

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے جموں خطے میں 29 جولائی تک بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق تین سو کلو میٹر طویل سرینگر۔ جموں قومی شاہراہ پر نامساعد موسمی حالات کے پیش نظر جمعہ کے روز امرناتھ یاترا کو معطل رکھا گیا۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی یاترا گاڑی کو وادی کی طرف روانہ ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔

قابل ذکر ہے یکم جولائی سے جاری سالانہ امرناتھ یاترا کے دوران اب تک قریب تین لاکھ یاتریوں نے شیو لنگم کا درشن کیا ہے۔

یاترا ذرائع کے مطابق اب تک تیس یاتری مختلف وجوہات کی وجہ سے از جان ہوئے ہیں جبکہ چالیس کے قریب یا تو زخمی ہوئے ہیں یا بیمار ہوئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.