ETV Bharat / state

امر ناتھ یاترا سمیت مچیل ماتا یاترا پر بھی روک - مچیل ماتا یاترا

کشمیرمیں ایڈوائزری جاری ہونے کے بعد جہاں سیاحوں کا واپس لوٹنے کا سلسلے جاری ہے۔ وہیں امرناتھ یاترا سمیت مچیل یاترا پر بھی روک لگادینے سے زبردست بے چینی ہے۔

ایڈوائزری جاری ہونے کے بعد مچیل یاترا پر بھی روک
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 1:16 PM IST

ریاست جموں و کشمیر میں امر ناتھ یاترا کو روکنے کے ساتھ دوسری بڑی مچیل ماتا یاترا کو بھی روک دیا گیا ہے۔

مچیل یاترا کی آج صبح سے کوئی بھی گاڑی کشتواڑ سے آگے نہیں جارہی ہے۔

مچیل ماتا یاترا کی تمام گاڑیوں کو ادھمپور ڈوڈہ ٹھاٹھری کشتواڑ سے یاتریوں کو واپس بھیجا جارہا ہے۔

کشتواڑ کے ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ یاترا کو بند نہیں کیا ہے بلکہ کچھ دن کے لیے ملتوی کیا ہے، ضلع کشتواڑ میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھی کے پیش نظر ایسا کیا گیا ہے۔

Intro:امر ناتھ یاترا کے ساتھ ساتھ مچیل ماتا یاترا کو بھی روک دیا

Body:ریاست جموں و کشمیر میں امر ناتھ یاترا کو روکنے کے ساتھ دوسری بڑی یاترا مچیل ماتا یاترا کو بھی روک دیا گیا ہے. مچیل یاترا کی آج صبع سے کوءی بھی گاڑی کشتواڑ سے آگے نہیں چھوڑا ہے. مچیل ماتا یاترا کی تمام گاڑیوں کو ادھمپور ڈوڈہ ٹھاٹھری کشتواڑ سے یاتروں کو واپس بھیج دیا جا رہا ہے. ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے جانکاری دیتے ہوءے کہا کہ یاترا کو بند نہیں کیا ہے بلکہ کچھ دن کے لءے ملتوی کیا گیا ہے. ضلع کشتواڑ میں سیکورٹی ہاءی الرٹ رکھی گءی ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.