ETV Bharat / state

کرونا وائرس کو پھلنے سے روکنے کے لیے تمام اقدامات - پولیس تھانوں کو سینٹا

کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کو دیکھتے ہوئے میونسپل کمیٹی پامپور نے آج قرنطینہ سینٹرز کی سینٹائزیشن عمل میں لائی گئی۔

کرونا وائرس کو پھلنے سے روکھنے کے لیے تمام اقدامات

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 5:41 PM IST

ایگزیکٹو آفیسر میونسپل کمیٹی پامپور منظور احمد نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ کمیٹی نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران نہ صرف پبلک مقامات کی صفائی عمل میں لائی بلکہ پامپور ٹاون کے ساتھ ساتھ نزدیکی دفاتر، اسپتالوں اور پولیس تھانوں کو سینٹائزڈ کیا۔

کرونا وائرس کو پھلنے سے روکھنے کے لیے تمام اقدامات

انہوں نے مزید کہا کہ درمیائے جہلم کے کنارے پر موجود گندگی کو ہٹانے کے لیے بھی انکے ماتحت ملازمین کمر بستہ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.