ETV Bharat / state

ادھمپور میں سکول کھل گئے

author img

By

Published : Aug 9, 2019, 3:27 PM IST

جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد آج پہلی بار ادھمپور میں سکول کھل گئے ہیں۔

ادھمپور میں سکول کھل گئے

کشمیر میں حالات بنے ہوئے تھے اس کے پیش نظر آج دفعہ 144 ہٹالی گئی ہے اور شہر کے تمام سرکاری اور غیرسرکاری سکول کھل گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ادھمپور کمشنر نے سکول کھولے جانے سے قبل شہر کا جائزہ لینے کے بعد سکول کھولنے کے احکامات صادر کیے ہیں۔

ادھمپور میں سکول کھل گئے

سکول کھلنے سے طلبا میں خوشی کا ماحول ہے، ان کا کہنا ہے کہ سکول کھلنے سے انہوں بہت راحت محسوس کی ہے۔

خیال رہے کہ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے ریاست جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے سے متعلق آرٹیکل 370کے التزامات کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

آرٹیکل 370 کو ختم کرنے والے بل کو صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ذریعہ منظور شدہ بلوں پر دستخط کردیے، اس کے ساتھ ہی یہ قانون مؤثر ہوگیا اور جموں و کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہوگیا۔

Intro:जम्मू कश्मीर राज्य में 370 धारा हटाने के बाद से जो स्थिति है बनी हुई थीं जिसके चलते उधमपुर शहर में धारा 144 लागू थी वा सबी स्कूल और कॉलेज बंद रहे

परंतु आज ज़िला आयुक्त ऊधमपुर द्वारा शहर की स्थिति का जायजा लेने के बाद आज सबी सरकारी वा गैर सरकारी स्कूल खोल दिए गए हैं
स्कूल खुलने से विद्यार्थियों मैं ख़ुशी की लहर है।

विद्यार्थियों का कहना है कि स्कूल खुलने से उन्होंने राहत की साँस ली है अथवा वह अपनी पढ़ाई को पूरा कर सकेंगे
Byte By. STUDENTS AND PRINCIPALBody:All Schools of Udhampur district opened after four days Conclusion:All Schools of Udhampur district opened after four days
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.