ETV Bharat / state

پلوامہ: سیاسی رہنماؤں نے ایم ایل اے ہاوسنگ کالونی خالی کر دی - ڈسٹرک ڈیولپمنٹ کاؤنسل

جموں و کشمیر میں آئندہ ڈسٹرک ڈیولپمنٹ کاؤنسل(ڈی ڈی سی) انتخابات کو لے کر تمام اضلاع میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Nov 20, 2020, 1:54 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جہاں سیاسی سرگرمیاں شروع ہوگئی ہے وہیں دوسری جانب ایم ایل اے ہاوسنگ کالونی سے سیاسی کاکنان، بیوروکریٹز اور سابق اراکین اسمبلی کے اہل خانہٓ کو باہر نکالا جا رہا ہے۔

ضلع پلوامہ کے سابق رکن اسمبلی محمد خلیق بند اور عبدالرشید ترالی کو ایم ایل اے ہاوسنگ کالونی سے باہر نکالا گیا ہے۔ان رہنماؤں سے تحصیلدار پلوامہ اور میونسپل کمیٹی کے ملازمین کی نگرانی میں یہ جگہ خالی کروائی گئی۔

اس حوالے سے تحصیلدار پلوامہ نے بتایا کہ عدالت نے حکم نامہ جاری کیا ہے کے تمام سرکاری بلڈنگ کو خالی کیا جائے۔

محمد خلیق بند پی ڈی پی میں دو بار رکن اسمبلی رہ چکے ہیں اور پھر انہوں نے نیشل کانفرنس میں شمولیت احتیار کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.