ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: ایئرٹیل نے لاکھوں صارفین کھو دیے - صارفین واپس آجائیں گے

جموں و کشمیر میں موبائل خدمات بند ہونے کی وجہ سے جولائی تا ستمبر 2019 میں ایئرٹیل کمپنی نے جموں و کشمیر میں 25-30 لاکھ صارفین کو کھو دیا ہے۔

جموں و کشمیر: ایئرٹیل نے لاکھوں صارفین کھو دیے
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 9:21 AM IST

بھارت اور جنوبی ایشیاء کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر گوپال وتل نے کہا کہ جموں و کشمیر میں ہم نے 25-30 لاکھ کو صارفین کو کھو دیا۔

انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر میں پری پیڈ خدمات دوبارہ شروع ہونے کے بعد صارفین واپس آجائیں گے۔

بھارت اور جنوبی ایشیا کے ایئرٹیل کمپنی کے چیف فنانشل آفیسر بادل باگری نے بھی کہا کہ جموں وکشمیر میں موبائل سروس بند ہونے کی وجہ سے جولائی تا ستمبر سہ ان کے مجموعی طور پر صارفین کا متاثر ہوئے ہیں جس سے کمپنی کو کافی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

واضح رہے کہ 5 اگست کو مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت دفعہ 370 کو منسوخ اور ریاست کو مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ 4 اور 5 اگست کی درمیانی رات سے انتظامیہ نے تمام مواصلاتی نظام پر پابندی عائد کر دی تھی۔ تب سے ہی وادی کشمیر میں پریپیڈ موبائل فون سروس بند ہیں۔

Intro:Body:

Airtel lost around 3 million subscribers in J&K: Report

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.