ETV Bharat / state

بانڈی پورہ کی سڑکیں اور بازار ایک بار پھر ویران - kashmir latest

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے مثبت معاملات سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے ایک بار پھر سخت بندیشیں عائد کر دی ہیں ۔

بانڈی پورہ کی سڑکیں اور بازار ایک بار پھر ویران

author img

By

Published : Jun 3, 2020, 10:30 PM IST

ضلع بانڈی پورہ میں ایک بار پھر انتظامیہ کو پابندیوں میں سختی لانی پڑی۔ ایک دن پہلے یہاں پانچ پازیٹو کیسز سامنے آنے کے باعث انتظامیہ کو یہ قدم اٹھانا پڑا۔

بانڈی پورہ کی سڑکیں اور بازار ایک بار پھر ویران

حالانکہ ضلع میں دو جون کی شام تک قریبآ 16 پازیٹو کیسز تھے، تاہم یہ ضلع قریبآ ڈیڑھ مہینے تک ریڑ زون میں رہا اور پچھلے قریبآ پندرہ دن سے یہاں ایسے بہت ہی کم مریض سامنے آئے تھے۔

انتظامہ نے بتدریج اور مرحلہ وار طریقے سے مارکیٹ اور دیگر ضروریات کو کھولنے کی اجازت دی تھی۔ ضلع میں ایک بار معمول کی زندگی پٹری پر لوٹ رہی تھی۔

تاہم اچانک سے کیسز میں اضافہ ہونے کے باعث ایک بار پھر بانڈی پورہ کا مین مارکٹ کورونا کی تباہ حالی اور ویرانی کا منظر پیش کررہا ہے۔

تاہم ضلع انتظامہ کا کہنا ہے کہ کھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ بلکہ احطیاتی تدبیر کے تحت یہ اقدام اٹھائے جارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.