ETV Bharat / state

طبی جانچ کے بعد طلبا علم اپنے گھروں کی جانب روانہ - leave for their homes

کورونا وائرس نے جہاں پورے عالم کو اس وقت پریشان حال کیا ہے، وہیں کورونا وائرس سے نمٹنے کی خاطر حال ہی میں بنگلہ دیش و دیگر ممالک سے لوٹے ہوۓ طالب علموں میں سے 51 کو کارینٹین مکمل کرنے کے بعد پہلگام سے اپنے گھروں کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔

طبی جانچ کے بعد طلبا علم اپنے گھروں کی جانب روانہ

author img

By

Published : Apr 4, 2020, 9:15 PM IST

یہ طالب علم کے کے ٹی ڈی سی کی جانب سے قائم کۓ گئے کارینٹین مراکز میں ٹھہرے تھے اور آج کارینٹین کی مدت و طبی جانچ کے بعد انہیں پہلگام سے روانہ کیا گیا۔

طبی جانچ کے بعد طلبا علم اپنے گھروں کی جانب روانہ

اس موقع پر طالب علموں کو کورونا کے متعلق ضروری ہدایات دی گئی ۔ اس موقع پر ایس ڈی ایم پہلگام سید فہیم، بلاک میڈیکل افسر مٹن ڈاکٹر سلیم بیگ ، عادل خورشید سمیت دیگر افسران و متعلقین بھی موجود رہے۔ ان طالب علموں نے کارینٹین میں دن گزارنے کے بعد اپنے تاثرات کچھ اسطرح سے بیان کۓ۔

ان طالب علموں کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہر اس انسان کو جانے حال ہی میں بین الاقوامی سفر کیا ہو کو خود بہ خود کارینٹین میں جانا چاہئے جبکہ اپنے سفری تفصیلات کو حکام و محکمہ صحت کی نوٹس میں لانا چاہۓ تاکہ ملک کی جانب سے کورونا کے خلاف شروع کی گئ جنگ کو ہر لحاظ میں جیتا جا سکے اور کورونا کا خاتمہ کیا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.