ETV Bharat / state

سیاحوں نے ہی خود پتنی ٹاپ آنے کی دعوت دی

جموں میں واقع سیاحتی مقام پتنی ٹاپ دنیا بھر میں مشہور ہے۔

سیاحوں نے ہی خود پتنی ٹاپ آنے کی دعوت دی
author img

By

Published : Sep 19, 2019, 12:11 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 3:51 AM IST

اس کی خوبصورتی کو دیکھنے اور قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہونے کے لیے ملک اور ریاست سے کثیر تعداد میں لوگ پتنی ٹاپ کا رخ کرتے ہیں لیکن اب یہاں سیاحوں کی آمد میں کافی کمی نظر آ رہی ہے۔

سیاحوں نے ہی خود پتنی ٹاپ آنے کی دعوت دی

جس کے سبب مقامی تاجر، خوانچہ فروش، شال فروش، چھوٹے بڑے ہوٹل مالکان اور گھوڑے مالکان سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔

ہر روز ٹرانسپورٹ سے وابستہ اور دکان لگانے والے افراد سیاحوں کا انتظار کرتے رہتے ہیں لیکن شام کو مایوس ہو کر انہیں گھر لوٹنا پڑتا ہے۔

تاہم رامبن کے عوام کو امید ہے کہ ماتا ویشنو دیوی کے درشن کے لیے آنے والے عقیدت مند اور ملک بھر سے آنے والے سیاح پتنی ٹاپ کا رخ کریں گے اور ان کے روزگار کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا۔

اڑیسہ سے تعلق رکھنے والے سیاح نے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو پتنی ٹاپ آنے کی دعوت دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'یہ پر امن اور پر سکون جگہ ہے اور حالات بھی ساز گار ہیں۔کٹرا ماتا، ویشنو دیوی کے درشن کے لیے آنے والے یاتریوں کو بھی پتنی ٹاپ آنا چاہیے۔'

سیاحتی مقام پر کشمیری شال فروخت کرنے والے تاجروں نے بھی گزشتہ ایک ماہ سے کاروبار میں نقصان کا اعتراف کیا ہے۔

انہوں نے بھی سیاحوں سے اپیل کہ ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں پتنی ٹاپ کا رخ کریں تاکہ ان کا کاروبار شروع ہو سکیں۔

Intro:رامبن // ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حثیت کو ختم کر نے کے بعد صوبہ جموں میں عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پتنی ٹاپ پوری دنیا میں مشہور ہے اس خوبصورتی کو دیکھنے اور قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہونے کیلئے ملکی، اور ریاستی سیاح پتنی ٹاپ کا رخ کرنے میں زبردست کمی آئی ہے جس کی سیاحت سے وابستہ مقامی تاجر، ریہڑی فروش، شال بیچنے اور ہوٹل ڈھابہ چلانے والے افراد گھوڑے مالکان سخت تشویش میں مبتلا ہے ہر دن ٹرانسپورٹ سے وابستہ اور دیہاڑی لگانے والے لوگ سیاحوں کا انتظار کرتے لیکن شام. کو مایوس گھر لوٹنا پڑتا ہے تاہم ضلع رامبن کے پر امن ہونے پر عوام پر امید ہے کہ ماتا وشنو دیوی کو آنے والے یاتری اور ملک بھر سے آنے والے سیاح پتنی ٹاپ کا رخ کرینگے اور انکے روزگار کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا.

اڑیسہ سے تعلق رکھنے والے سیاح نے صحت افزا مقام پر ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو پتنی ٹاپ آنے کی دعوت دی ہے
انہوں نے کہا پر امن اور پر سکون جگہ ہے اور حالات بھی ساز گار ہے انہوں نے مزید کٹرا ماتا وشنو دیوی کے درش کیلئے آنے والے یاتری بھی پتنی ٹاپ آنے چاہیے. وہیں سیاحتی مقام پر کشمیری شال بیچنے والے تاجروں نے بھی گزشتہ ایک. ماہ سے کاروبار میں نقصان کا اعتراف کیا انہوں نے بھی سیاحوں سے اپیل کہ ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں پتنی ٹاپ کا رخ کرے تاکہ انہی زندگی کا کاروبار بھی چل سکے.
Visuls.....۔
Byte.1 local Kulcha wala
2.Bilal Ahmed Kashmir Shall seller .
Byte..Ankita tourest of Odish....

Body:ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حثیت کو ختم کر نے کے بعد صوبہ جموں میں عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پتنی ٹاپ پوری دنیا میں مشہور ہے اس خوبصورتی کو دیکھنے اور قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہونے کیلئے ملکی، اور ریاستی سیاح پتنی ٹاپ کا رخ کرنے میں زبردست کمی آئی ہے جس کی سیاحت سے وابستہ مقامی تاجر، ریہڑی فروش

Conclusion:ری شال بیچنے والے تاجروں نے بھی گزشتہ ایک. ماہ سے کاروبار میں نقصان کا اعتراف کیا انہوں نے بھی سیاحوں سے اپیل کہ ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں پتنی ٹاپ کا رخ کرے تاکہ انہی زندگی کا کاروبار بھی چل سکے
Last Updated : Oct 1, 2019, 3:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.