ETV Bharat / state

ایڈوائزری کے بعد سیاحوں کی واپسی - ایڈوائزری

ریاست جموں و کشمیر میں گورنر انتظامیہ کی جانب سے جمعہ کو سیاحوں اور یاتریوں کو فوری طور اپنے مقامات پر واپس لوٹنے کی ہدایات کے بعد لوٹنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

ایڈوائزری کے بعد سیاحوں کی واپسی
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 1:09 PM IST

ای ٹی وی بھارت نے سرینگر کے ایس آر ٹی سی بس سٹینڈ ریلوے سٹیشن اور ایئرپورٹ سے اپنے گھر واپس ہورہے سیاحوں نے کہا کہ جاری ہونے کے بعد ان کے اندر میں خوف پیدا ہوگیا اور وہ جلد اپنے گھروں کو لوٹنا چاہتے ہیں۔

ایڈوائزری کے بعد سیاحوں کی واپسی

حالانکہ سیاحوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے ان کو سیرو تفریح کے دوران کسی بھی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا، تاہم حکومت کی ایڈوازیری سے ان کی سوچ تبدیل ہوگئی ہے۔

وادی میں مرکزی حکومت کی طرف سے ریاست میں اضافی فوجی دستے کی تعنیاتی سے یہاں کی عوام میں خوف اور تشویش کا ماحول ہے۔

Intro:ریاستی گورنر انتظامیہ کیطرف سے جمعہ کو سیاحوں اور یاترویوں کو اپنے مقامات پر فوری طور واپس لوٹنے کی ایڈوازیری سے وادی سے سیاح واپس لوٹنے لگے ہیں۔

Body:ای ٹی وی بھارت نے سرینگر کے ایس آر ٹی سی پر کئی سیاحوں سے بات کی جس میں انکا کہنا تھا کہ ایڈوازیری سے انمیں خوف پیدا ہوگیا اور وہ واپس اپنے گھروں کو جا رہے ہیں۔

اگرچہ انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی دنوں سے انکو سیرو تفریح کے دوران انکو کسی بھی پریشانی یا خوف کا سامنا نہیں کرنا پڑا، تاہم حکومت کی ایڈوازیری سے انکی سوچ تبدیل ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے مرکزی سرکار کیطرف سے ریاست میں اضافی نیم فوجی دستے بلانے سے وادی کے عوام میں خوف و تشویش کا ماحول پیدا ہوگیا۔

عوام میں دفعہ 35 اے اور وادی میں مرکزی سرکار کیطرف سے سخت اقفام اٹھانے کے خدشات پیدا ہوئے ہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.