ETV Bharat / state

بورڈ امتحانات کی تیاریوں کا جائزہ - جموں و کشمیر میں بورڈ امتحانات

جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کے مشیر فاروق خان نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران جموں اور کشمیر خطے میں ہونے والے دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی تیاریوں کا جائزہ لیا تاکہ امتحانات بہتر طریقے سے کرائے جا سکیں۔

بورڈ امتحانات کی تیاریوں کا جائزہ
author img

By

Published : Oct 10, 2019, 7:45 PM IST

گورنر کے مشیر نے جموں و کشمیر بورڈ آف سکول ایجوکیشن کے چیئرمین کو ہدایات دی کہ وہ بورڈ امتحانات کے بہتر انعقاد کے لیے ایک تفصیلی منصوبہ مرتب کریں۔

انہوں نے کہا کہ 'امتحانات کی دیکھ ریکھ کرنے والا عملہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق متعلقہ پولیس اسٹیشنز سے امتحانات کے تعلق سے ضروری چیزیں فراہم کرسکتے ہیں۔'

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات اکتوبر کے آخری ہفتے سے شروع ہوں گے ۔

Intro:کشمیر اور جموں صوبے کے سرمائ زونوں میں بورڈ امتحانات اکتوبر کے آخری ہفتے سے شروع ۔ گورنر کے مشیر ۔

گورنر کے مشیرفاروق خان نے کل ایک اعلا سطحی میٹنگ کے دوران کشمیر صوبے کے سرمائی زون میں آنے والے دسویں، گیارویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے احسن انعقاد کے تعلق سے تیاریوں کا جائزہ لیا ۔ گورنر کے مشیر نے بورڈ کے چیرمین کو حدایت ڈی کہ وہ بورڈ امتحانات کے احسن انعقاد کے حوالے سے ایک تفصیلی پلان مرتب کریں میٹنگ میں فیصلہ لیا گیا کہ دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات اکتوبر کے آخری ہفتے سے شروع ہوں گے ۔

Body:کشمیر اور جموں صوبے کے سرمائ زونوں میں بورڈ امتحانات اکتوبر کے آخری ہفتے سے شروع ۔ گورنر کے مشیر ۔

Conclusion:کشمیر اور جموں صوبے کے سرمائ زونوں میں بورڈ امتحانات اکتوبر کے آخری ہفتے سے شروع ۔ گورنر کے مشیر ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.