ETV Bharat / state

تعمیراتی ورکرز کو 3 کروڑ روپے کی امداد کی منظوری

author img

By

Published : Jul 29, 2020, 8:32 AM IST

منظور شدہ رقم جلد ہی جموں و کشمیر بلڈنگ اور دیگر تعمیراتی ورکرز ویلفیئر بورڈ (جے کے بی او سی ڈبلیو ڈبلیو بی) کے زیر انتظام چلائی جارہی اسکیم کے تحت جاری کی جائے گی۔

فاروق خان کا ورکرز کو 3 کروڑ روپے کی امداد کی منظوری

جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے آج متعدد اضلاع سے وابستہ تعمیراتی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کی مدد کرنے کے لیے تین کروڑ روپے کی مالی امداد کی منظوری دی۔

منظور شدہ رقم جلد ہی جموں و کشمیر بلڈنگ اور دیگر تعمیراتی ورکرز ویلفیئر بورڈ (جے کے بی او سی ڈبلیو ڈبلیو بی) کے زیر انتظام چلائی جارہی اسکیم کے تحت جاری کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

ایل او سی پر دراندازی، دو عسکریت پسند ہلاک

فاروق خان نے اس رقم کی منظوری کمشنر سکریٹری لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ، سوربھ بھگت اور دیگر متعلقہ افسران کے اجلاس میں دی۔

ڈیتھ کم - فینرل اسسٹنیس اسکیم کے تحت، مشیر فاروق خان نے 173 مقدمات کی منظوری دی جن میں 110 اموات اور 110 بیماریوں اور انجری کے مقدمات میں شامل ہیں۔

خاص طور پر جے کے بی او سی ڈبلیو ڈبلیو بی تعمیراتی مزدوروں کے اہل خانہ کو ان کی موت پر دو لاکھ روپے کے ساتھ 5000 روپے کی نماز جنازہ کے بطور مالی امداد فراہم کرتا ہے۔

اس کے علاوہ بورڈ ان تعمیراتی ورکز اور ان کے اہل خانہ کو جو بورڈ میں رجسٹرڈ ہے ان کو ایک سال میں ایک لاکھ روپے علاج کے لیے مہیا کرتا ہے۔ مشیر نے جن معاملوں کی منظوری دی وہ جموں و کشمیر کے تمام 20 اضلاع سے متعلق ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.