ETV Bharat / state

جموں و کشمر میں ایڈمنسٹرٹیو کونسل کی تشکیل - جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ اس حکم نامے

جموں وکشمیر میں انتظامی امور کی سربراہ کی حیثیت سے فرائض سرانجام دینے کے لیے لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو کے چیئرمین شپ میں ایڈمنسٹرٹیو کونسل تشکیل دی گئی۔

جموں و کشمر میں ایڈمنسٹرٹیو کونسل تشکیل
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 8:45 AM IST

سرکاری حکم نامے کے مطابق جموں و کشمیر میں ایڈمنسٹرٹیو کونسل کے تشکیل کی منظوری دی گئی ہے، جس میں لیفٹیننٹ گورنر کو 'چیئرمین' اور ان کے مشیر کو ممبر کی حیثیت سے کام کرنا ہوگا تاکہ وہ جموں و کشمیر حکومت کے بزنس قواعد کے دوسرے شیڈول میں مذکورہ مقدمات کو نمٹا سکیں۔

جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ اس حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ چیف سکریٹری ایڈمنسٹریٹیو کونسل کے سکریٹری کی حیثیت سے کام کریں گے۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ فینانس، پلاننگ ، ڈیلوپمنٹ اینڈ مانیٹرنگ، جنرل ایڈمنسٹریشن، قانون یا کسی دوسرے محکمہ کے ایڈمنسٹرٹیو سیکرٹریز کو ضرورت کے مطابق کونسل کے اجلاسوں میں مدعو کیا جاسکتا ہے۔

دوسرے شیڈول (ترمیم شدہ اندراجات) رول 8 کے مطابق، جو مقدمات کونسل کے سامنے لائے جائیں گے ان میں قانون سازی سے متعلق معاملات شامل ہیں۔ ان میں آرڈیننس کے اجراء، ریاست کے قانون سازی کو طلب کرنے یا توجیہ دینے یا تحلیل کرنے کی تجاویز، شامل ہیں۔

Intro:Body:

Administrative Council set up in jammu and kaashmir

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.