جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کئی علاقوں میں بھنگ اور خشخاش کی کاشتکاری کی جاتی ہے اور اکثر و بیشتر لوگوں نے اسے اپنا ذریعہ معاش بنایا ہے۔
انتظامیہ خشخاش کی فصل تباہ کرنے میں ناکام
سماج کو منشیات کی بدعت سے پاک رکھنے کے لئے حکومت کی جانب سے ہر برس پوست (خشخاش) اور بھنگ کی کاشت کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔