ETV Bharat / state

Poppy Destroy Cultivation کولگام میں حکام نے 100 کنال اراضی پر پوست کی کاشت کو تباہ کر دیا - 100 کنال اراضی پر پوست کی کاشت کو تباہ کر دیا

کولگام ضلع میں حکام نے 100 کنال اراضی پر پوست کی کاشت کو تباہ کر دیا ہے۔ ضلع انتظامیہ اور نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکوٹرپک ڈرگزنے مقامی باشندوں کو پوست کی کاشت کے خلاف مہم چلانے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہاکہ پوست کی کاشت سے زرخیز زمین کو نقصان پہنچتا ہے۔

کولگام ضلع میں حکام نے 100 کنال اراضی پر پوست کی کاشت کو تباہ کر دیا

author img

By

Published : May 13, 2023, 7:35 PM IST

کولگام ضلع میں حکام نے 100 کنال اراضی پر پوست کی کاشت کو تباہ کر دیا

کولگام: جموں و کشمیر کے کولگام ضلع میں حکام نے 100 کنال اراضی پر پوست کی کاشت کو تباہ کر دیا ہے۔ ضلع انتظامیہ اور نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکوٹرپک ڈرگزنے مقامی باشندوں کو پوست کی کاشت کے خلاف مہم چلانے کی اپیل کی ۔انہوں نے کہاکہ پوست کی کاشت سے زرخیز زمین کو نقصان پہنچتا ہے۔

اہلکار نے کہا کہ یہ مہم بھنگ اور پوست کی غیر قانونی کاشت سے نمٹنے کے لئے نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکوٹرپک ڈرگز (این ڈی پی ایس) ایکٹ کے تحت جاری کوششوں کا حصہ ہے۔چھمہ گنڈ پہلو.دیوسر.گدر.اریگٹنو.کوٹا بال گاؤں میں پوست کی کاشت کے خلاف مہم شروع کی گئی جس کے دوران ہم نے 100 کنال اراضی پر اُگائی ہوئی پوست کو تلف کیا۔

تحصیلدار پہلو شوکت احمد نے بتایا کہ یہ مہم ریونیو، ایکسائز اور مختلف محکموں کی جانب سے مشترکہ پوست کی کاشت کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم چلائی جا رہی ہے۔اس میں کامیانی مل رہی ہے ۔مقامی باشندوں سے مزید تعاون کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

صرف کولگام پھلو تحصیل میں ہی تقریباً 100 کنال اراضی کو پوست کی غیر قانونی کاشت سے آزاد کرایا گیا ہے۔ تحصیل کے کئی علاقوں میں زمین کے اس بڑے حصے کو کچھ افراد بھنگ اور پوست کی کاشت کے لیے استعمال کرتے تھے،‘‘ تحصیلدار پہلو نے وضاحت کی۔

یہ بھی پڑھیں:Crowd in JK Bank Mandi Branch جموں و کشمیر بینک منڈی برانچ میں لوگوں کا ہجوم

انہوں نے کہا کہ پوست کی فصل کو اپنی مرضی سے تلف کرنے میں ناکامی کی شکایات کی صورت میں مشترکہ ٹیم اسے تلف کرنے کے لیے کارروائی کرے گی اور کسی بھی غلط کام کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.