ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں دو ہلاک ایک زخمی - سید امام الدین،

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے دُونی پورہ بجبہاڑہ کے مقام پر ایک دلدوز سڑک حادثہ پیش آیا جس دوران موقع پر ہی دو افراد ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

سڑک حادثے میں 2 افراد ہلاک 1 زخمی
سڑک حادثے میں 2 افراد ہلاک 1 زخمی
author img

By

Published : Feb 19, 2020, 10:35 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:45 PM IST

تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک سویفٹ کار میں سوار تین افراد سرینگر سے جموں کی جانب جا رہے تھے۔

تیز رفتار کی وجہ سے گاڑی ڈرائیور کے قابو سےباہر ہو گئی اور سڑک کے بیچ لگے ڈیوائیڈر سے جا ٹکرائی۔

ہلاک شدگان کی شناخت حول سرینگر کے رہنے والے سید امام الدین، سید علی زید کے طور پر ہوئی ہے جبکہ دانش احمد زخمی ہوئے ہیں جو صورہ سرینگر کے رہنے والے ہیں۔

زخمی شخص کو نازک حالت میں سرینگر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.