ETV Bharat / state

محکمہ بجلی کے آفیسر کے گھر پر چھاپہ ماری - Power Development Department

اس موقع پر اینٹی کرپشن بیورو کی ٹیم کی قیادت ایک ڈی ایس پی رینک کے آفیسر کر رہے تھے جبکہ نائب تحصیلدار ڈاڈسرہ بھی محکمہ مال کی ایک ٹیم کے ہمراہ دوران سرچ ان کے ساتھ رہے۔

محکمہ بجلی کے آفیسر کے گھر پر چھاپہ ماری

author img

By

Published : Oct 13, 2020, 7:13 PM IST

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں واقع چندریگام گاؤں میں آج اینٹی کرپشن بیورو کی ایک ٹیم نے محکمہ بجلی کے ایک آفیسر کے گھر پر چھاپہ مار کر کچھ دستاویزات ضبط کیے ہیں۔

محکمہ بجلی کے آفیسر کے گھر پر چھاپہ ماری

تفصیلات کے مطابق محکمہ بجلی میں بطور انجینیئر کام کر رہے طارق احمد گنائی ولد غلام قادر ساکن نیو کالونی چندریگام کے گھر پر چھاپہ ماری کی گئی۔

بڈگام میں عسکریت پسندوں کے چارمعاونین گرفتار

اس موقع پر اینٹی کرپشن بیورو کی ٹیم کی قیادت ایک ڈی ایس پی رینک کے آفیسر کر رہے تھے جبکہ نائب تحصیلدار ڈاڈسرہ بھی محکمہ مال کی ایک ٹیم کے ہمراہ دوران سرچ ان کے ساتھ رہے۔

ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اینٹی کرپشن بیورو کی ٹیم نے طارق احمد کے دو بینک پاس بک اور کچھ دیگر دستاویزات اپنے ساتھ لے گئے ہیں جبکہ طارق احمد اس وقت گھر پر موجود نہیں تھے۔

اس بارے میں تفصیلات کا انتظار ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.