ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: عبدالغنی میر اے ڈی جی کا عہدہ سنبھالیں گے - مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر

سینئر آئی پی ایس افسر عبدالغنی میر کو جموں و کشمیرکے لیفٹیننٹ گورنر نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (لا اینڈ آرڈر) تعینات کیا ہے۔

جموں و کشمیر: عبدالغنی میر اے ڈی جی کا عہدہ سنبھالیں گے

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 7:00 AM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے رہنے والے عبدالغنی میر 1994 بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں اور وہ تاحال اے ڈی جی پی پولیس ہیڈ کوارٹر میں تعینات تھے۔

جموں و کشمیر: عبدالغنی میر اے ڈی جی کا عہدہ سنبھالیں گے
جموں و کشمیر: عبدالغنی میر اے ڈی جی کا عہدہ سنبھالیں گے

محکمہ داخلہ کے حکم نامہ کے مطابق عبدالغنی میر اے ڈی جی پی (لا اینڈ آرڈر) کے علاوہ اے ڈی جی پی ہیڈکوراٹر کا بھی اضافہ چارچ سنبھالیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سکمز صورہ میں پلازمہ بینک قائم کریں گے: ڈاکٹر اے جی آہنگر

اگرچہ پولیس ڈائریکٹر جنرل امن و قانون کے علاوہ دیگر امور کی نگرانی بھی بذات خود سنبھالتے ہیں، تاہم جموں و کشمیر میں گورنر راج کے دوران اے ڈی جی پی (لا اینڈ آرڈر) کی کمان سابق آئی اے ایس افسر منیر خان کو سونپی گئی تھی اور ان کی سبکدوشی کے بعد اب یہ عہدہ عبدالغنی میر سنبھالیں گے۔

وہیں جموں و کشمیر میں ناسازگار حالات اور عسکریت پسندی کے سبب یہ عہدہ کافی اہم مانا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.