ETV Bharat / state

Aam Admi party Convention بارہمولہ میں عام آدمی پارٹی کا جلسہ

author img

By

Published : Jul 24, 2023, 6:50 PM IST

بارہمولہ کے سوپور ڈاک بنگلہ میں عام آدمی پارٹی کی جانب سے یک روزہ جلسہ کا انعقاد کیا گیا اور اس میں عام آدمی پارٹی کے کارکنان کے ساتھ ساتھ پارٹی کے ورکروں نے شمولیت کی۔

بارہمولہ میں عام آدمی پارٹی کا جلسہ
بارہمولہ میں عام آدمی پارٹی کا جلسہ
بارہمولہ میں عام آدمی پارٹی کا جلسہ

بارہمولہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ اور سوپور سے تعلق رکھنے والے عام آدمی پارٹی کے لیڈروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم اپنے لوگوں کے ساتھ اس لے جمع ہوئے ہیں تاکہ ہم آنے والے اسمبلی انتخابات اور زمینی سطح پر ہماری پارٹی عوام کے لئے کیا کام کرتی ہے اس کا جائزہ لیا جا سکے۔

اس دوران پارٹی کے لیڈروں نے کہا کہ اس میٹنگ کا مقصد ہے کہ جو موجودہ وقت میں عوام کی مشکلات ہیں ان کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکار کو چاہئے کہ جموں کشمیر میں جلد از جلد الیکشن کیے جائیں کیونکہ اس وقت لوگوں کے کافی زیادہ مسلے و مسائل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک ہندوستان کے مختلف ریاستوں میں اگر انتیخابات ہو سکتے ہیں تو کشمیر میں کیوں نہیں الیکشن ہوتے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جموں کشمیر میں بھی انتیخابات کرنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ موجودہ ایل جی انتظامیہ کچھ بھی نہیں کرتی ہے۔

اس موقعے پر پارٹی کے ایک لیڈر حکیم رضوان نے بنایا کہ عام آدمی پارٹی لوگوں کی پارٹی ہے اور ہم گھر گھر جاکر لوگوں کے مسلے مسائل حل کرتے ہیں اور جو لوگوں کا دور ہے اس کا علاج صرف اور صرف عام آدمی پارٹی کے پاس ہے۔

یہ بھی پڑھیں:BJP OBC Morcha Programme کولگام میں بی جے پی او بی سی کی کنونشن کا انعقاد

انہوں نے بی جی پر الزام عائد کیا کہ موجودہ وقت میں بی جے پی مذہب کی سیاست کرتی ہے اور انہوں نے اس ملک کو برباد کیا کیونکہ ان کے پاس جھوٹے وعدوں کے سوا کچھ نہیں ہے اور وہ لوگوں کو گمرہ کرتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.