ETV Bharat / state

گمشدہ ڈرائیور کی لاش برآمد

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے دریا چناب میں گذشتہ ہفتہ محمد شفیع نامی ڈرائیور ٹرک سمیت ڈوب کر لاپتہ ہوگیا تھا۔

گمشدہ ڈرائیور کی لاش برآمد
author img

By

Published : May 19, 2019, 12:53 PM IST

ایک ہفتہ بعد این ڈی آر ایف کی کوششوں کے بعد ڈرائیور کی لاش برآمد ہوئی۔

گمشدہ ڈرائیور کی لاش برآمد

پولیس ذرائع کے مطابق قومی شاہرہ پر ایک مال بردار ٹرک دہلی سے سرینگر کی طرف جارہا تھا کہ جسوال پل کے فریب کرول کے مقام پرگذشتہ 12مٸ کی صبح کے وقت ڈرائیور کا توازن بگڑ گیا،جس کے بعد ٹرک بے قابو ہوکر دریا چناب میں جا گرا۔

تاہم اس میں سوار کنڈیکٹر محمد عمر کو زندہ بچا لیا گیا، مگر 23 برس کا ٹرک ڈرائیور محمد شفیع اسی وقت گمشدہ ہوگیا۔محمد شفع کا تعلق اننت ناگ سے ہے۔

رامبن پولیس کے انسپکٹر وجئے کی قیادت میں پولیس اور این ڈی آر ایف کی ایک ٹیم کی تشکیل دی گئی اور گم شدہ ڈرائیور کی تلاش و تحقیق شروع ہوگئی۔

آج صبح لاش برآمد کر لیا گیا ہے، جسے پوسٹ مارٹم کے بعد اہل خانہ کے سپرد کر دیا جائے گا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.