ETV Bharat / state

پونچھ: مقامی مسائل پر اجلاس کا انعقاد - Poonch news

پونچھ میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ آفیسر اور بی ڈی سی، ڈی ڈی سی چیئرپرسن کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ آفیسر کی جانب سے ایک اجلاس کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 31, 2021, 6:18 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ آفیسر کی جانب سے آج ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں بی ڈی سی اور ڈی ڈی سی چیئرپرسن کے ساتھ مختلف اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس اجلاس میں ایس ایس پی پونچھ ڈاکٹر ونود کمار سمیت متعدد اعلی پولیس افسران نے شرکت کی۔

اس دوران ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی کی جانب سے پی ایم اے وائی مکانات اور ایم جی نریگا کے کاموں کی ادائیگی، بنکروں کی ادائیگی، بجلی کی تخفیف جیسے معاملات پر روشنی ڈالی گئی۔ اس کے علاوہ کچھ اور معاشرتی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس میں سرحدی ضلع میں منشیات اور اسمگلنگ جیسے مسائل شامل تھے۔

ویڈیو

اجلاس کے دوران ایس ایس پی پونچھ ڈاکٹر ونود کمار نے سبھی نمائندوں کو یقین دہانی کرائی کہ پولیس کی جانب سے ضلع میں نشہ اور دیگر معاشرتی برائیوں کے خاتمے کے لیے ایک سخت قانون نافذ کیا جائے گا۔ اس کے لیے عام شہریوں کا تعاون حاصل کیا جائے گا۔

آخر میں ضلع ترقی افسر نے ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی چیئرپرسن کے ذریعہ اٹھائے گئے تمام مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور سبھی متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی گزارش کی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.