ETV Bharat / state

Forest ACT درختوں کو کاٹنے پر پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج

کولگام میں محکمہ جنگلات نے غیرقانونی طریقے سے درختوں کو کاٹنے پر پانچ افراد کے خلاف فوریسٹ ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ محکمہ جنگلات نے قصورواروں کے خلاف کڑی سزا کا مطالبہ کیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 25, 2023, 6:19 PM IST

درختوں کو کاٹنے پر پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج

کولگام:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے جنوبی کشمیر کے اسپیشل فارسٹ ڈویژن کولگام کے رینج ویشو میں واقع کمپارٹمنٹ نمبر 12 کے جنگلات میں سرسبز درختوں کی غیر قانونی طریقے پر کٹائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس میں کئ سرسبز درختوں کو کاٹا گیا ہے اور اس حوالے سے محکمہ جنگلات کے رینج ویشو نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوے پانچ افراد کے خلاف کیس درج کرنے میں پہل کی ہے اور لکڑی کو ضبط کیا گیا ہے۔

ذرایع کے مطابق غیر قانونی طریقے سے درخت کاٹنے والے افراد مقامی طور پر ٹھیکہ داری کا کام انجام دے رہے تھے اور یہ لکڑی اُسی میں درکار بتائی جارہی ہے ، محکمہ نے تفصیلات بتاتے ہوے کہا ہے کہ انہوں نے کیس درج کرلیا ہے۔ محکمہ کے رینجر ویشو ریاض احمد نے بات کرتے ہوہے کہا کہ محکمہ کو جب اس بارے میں اطلاع ملی تو فورن ٹمیوں نے ازخود معائنہ کیا اور کاٹی گیی لکڑی کو بھی ضبط کرلیا گیا اور پانچ افرد کے خلاف کیس درج کرلیا گیا جن ہوں نے یہ غیر قانونی کام انجام دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Flood Irrigation Project بارہمولہ میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

محکمہ کے مطابق فارسٹ ایکٹ کے تحت فلحال پانچ افرد کے خلاف کیس درج کرلیا گیا ہے اور لکڑی کو بھی ضبط کرلیا گیا۔ محکمہ کے رینجر نے کہا کہ ان افراد کے خلاف سخت کارروائی ہوگیی جو اس طرح کا کام انجام دیے رہے ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری اراضی پر کئ ڈھانچے بھی کھڑے کیے ہوے ہے اور وہ بھی کچھ ہی دنوں میں منحدم کیے جایں گیے۔رینجر نے کہا کہ محکمہ کی ہر وقت کوشش رہتی ہے کہ سرکاری زمین اور درخت محفوظ رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.