ماتاویشنو دیوی کے درشن کرنے آئے نابینا افراد - ماتا ویشنو دیوی نیوز
احمد آباد سے سدھا جوشی کی قیادت میں نابنیا افراد کے ایک گروہ نے ماتا ویشنو دیوی کے درشن کئے۔
احمد آباد سے سدھا جوشی کی قیادت میں نابنیا افراد کے ایک گروہ نے ماتا ویشنو دیوی کے درشن کئے۔
درگا پوجا کے موقع پر کٹرا میں واقع ماتا ویشنو دیوی میں ہزاروں عقیدت مندوں نے پوجا ارچنا کی۔
ان دنوں درگا کی پوجا جاری ہے۔ جس وجہ سے مندروں میں بھیڑ نظر آ رہی ہے۔ بڑی تعداد میں عقیدت مند پوجا کرتے ہوئے اور آرتی اُتارتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
عقیدت مندوں کا کہنا ہے کہ کٹرا میں پوجا کرتے ہوئے انہیں کسی بھی قسم کوئی خوف محسوس نہیں ہوا۔ ان لوگوں نے بہت آسانی سارے رسومات ادا کیا۔
چونکہ عقیدت مند نابینا افراد پر مشتمل تھے، اس لیے ان کے لیے انتظامیہ کی جانب سے خصوصی رعایت کی گئی،جس وجہ سے ان لوگوں نے بہت آسانی پوجا کی۔
इस नवरात्रि एक श्रद्धा भक्ति का उदहारण देखने को मिला।
अहमदाबाद से नेत्रहीनों का एक समूह माता वैष्णों के दर्शन करने आया है। इस नेत्रहीनों के समूह मै ना केवल हिन्दू बाकि मुस्लिम समुदाय के लोग भी शामिल हैं।
वह कटरा में एक कार्यक्रम में भाग लेने के लिए आए थे वह किसी डर खौफ़ के माता रानी के दर्शन करने आए हैं
उन्हें 12 मील का दुर्गम रास्ता भी तय करना पाड़ा, व किसी प्रकार की कोई कठिनाई नई आए। प्रशासन द्वारा उचित प्रबंध किए गये थे
Body:A Blind group visited Mata Vaishno DeviConclusion:A Blind group visited Mata Vaishno Devi