ETV Bharat / state

وادی میں تین دنوں بعد معمول کی زندگی بحال - معمول کی زندگی

ریاست جموں و کشمیر میں 'انصار غزوۃ الہند' نامی شدت پسند تنظیم کے بانی اور سربراہ ذاکر موسیٰ کی ہلاکت کے بعد وادی کشمیر میں تین روز بعد معمولات زندگی بحال ہوگئی ہے۔

وادی میں تین دنوں کے بعد معمول کی زندگی بحال
author img

By

Published : May 27, 2019, 12:53 PM IST

جمعرات کو جب ذاکر موسیٰ کی ہلاکت کی خبر پھیلی تو کشمیر میں حالات کشیدہ ہو گئے۔ خبر سامنے آنے کے بعد سرکاری اور غیر سرکاری تقریبات کو ملتوی کر دیا گیا۔ حساس علاقوں میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔

وادی میں تین دنوں کے بعد معمول کی زندگی بحال

ذاکر موسیٰ کی ہلاکت کی خبر پھیلتے ہی وادی کے کئی اضلاع میں نوجوانوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے واقعات پیش آئے۔

تمام دوکانیں، کاروباری اور تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے۔ اس سلسلے میں آج تین روز کی ہڑتال کے بعد تمام دوکانیں اور کاروباری ادارے دوبارہ کھل گیے۔

Intro:وادی میں تین روزوں کے بعد معمول کی زندگی بحال۔

WT

Body:WT

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.