ETV Bharat / state

لداخ میں کووڈ 19 کے 84 مریض صحتیاب - لداخ میں کووڈ 19

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز لداخ کی طرف سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق لداخ میں کورونا وائرس سے متاثر 84 افراد کو صحتیاب ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا۔

لداخ میں کووڈ 19 کے 84 مریض صحتیاب
لداخ میں کووڈ 19 کے 84 مریض صحتیاب
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 6:35 PM IST

بلیٹن کے مطابق لداخ میں کووڈ 19 فعال کیسز کی تعداد کم ہوکر 582 ہو گئی ہے۔ ضلع لیہہ میں 147 اور ضلع کرگل میں 435 رہ گئے ہیں اور تمام کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

لداخ میں کووڈ 19 کے 84 مریض صحتیاب
لداخ میں کووڈ 19 کے 84 مریض صحتیاب

واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس کے 932 افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 358 صحتیاب ہو چکے ہیں اور 582 دیگر زیر علاج ہیں۔ جبکہ ایک کورونا وائرس سے متاثر مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.