ETV Bharat / state

کورونا سے مزید آٹھ اموات، سرینگر 99 اموات کے ساتھ سرفہرست - کورونا سے آٹھ اموات

ان آٹھ اموات کے ساتھ جموں و کشمیر میں اس وائرس سے اموات کی کل تعداد 329 ہوگئی ہے جس میں کشمیر صوبے سے 306 اور جموں صوبے سے 23 افراد شامل ہیں۔

کورونا سے مزید چار اموات، سرینگر 99 اموات کے ساتھ سرفہرست

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 11:24 AM IST

Updated : Jul 28, 2020, 12:41 PM IST

وادی کشمیر میں گزشتہ رات سے کورونا سے آٹھ مزید اموات ہوئی ہے جس سے جموں و کشمیر میں اس وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 329 ہوگئی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ تازہ اموات میں سرینگر کے نوہٹہ علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک 60 سالہ خاتون، بٹہ مالو کی 62 سالہ شخص، نور باغ کا 75 سالہ شخص، برزلہ علاقے کا 85 سالہ شخص، حبہ کدل کا 79 سالہ شخص، عیدگاہ کا 72 سالہ مریض اور سرینگر کے رنگریتھ علاقے کا 64 سالہ شہری جسے ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کرنے کے بعد سی ڈی اسپتال میں مردہ حالت میں لایا گیا تھا اور ڈی ایچ پورہ کولگام کا ایک 59 سالہ شخص شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جموں و کشمیر: کورونا سے مزید 470 افراد متاثر

اب تک کووڈ 19 کی وجہ سے کشمیر صوبے میں 306 اور جموں صوبے میں 23 اموات ہوئیں۔

ضلع سرینگر میں 99 اموات کے ساتھ سب سے زیادہ اموات ہیں اس کے بعد بارہمولہ (63)، کولگام (27)، بڈگام (24)، اننت ناگ (21)، 20 اور شوپیان اور پلوامہ ، کپواڑہ (17)، جموں (15)، بانڈی پورہ ( 9) ، گاندربل (6) ، راجوری اور ڈوڈہ میں دو اور پونچھ، ادھمپور اور کٹھوعہ میں ایک ایک موت ہوئی ہے۔

Last Updated : Jul 28, 2020, 12:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.