سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ادھم پور راجیو پانڈے نے بتایا کہ ’پولیس پارٹی نے ضلع میں شاہراہ پر الگ الگ مواقع پر دو ٹرکوں کو روک لیا اور ان کی مکمل تلاشی لی جس کے دوران گاڑیوں سے 711 کلو پوپی برآمد کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ’ منشیات کے دو اسمگلر جن کی شناخت سنیل کمار اور پنجاب کے لکی کے نام سے ہوئی ہے۔
ایس ایس پی نے مزید بتایا کہ دونوں گاڑیاں ضبط کرلی گئیں۔
پولیس نے اس ضمن میں کسی درج کر کے تحقیقات شروع کر دی۔
دو منشیات فروش گرفتار - ضلع ادھم پور میں 711 کلوگرام
جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں 711 کلوگرام پوپی سمیت دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔
دو منشیات فروش گرفتار
سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ادھم پور راجیو پانڈے نے بتایا کہ ’پولیس پارٹی نے ضلع میں شاہراہ پر الگ الگ مواقع پر دو ٹرکوں کو روک لیا اور ان کی مکمل تلاشی لی جس کے دوران گاڑیوں سے 711 کلو پوپی برآمد کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ’ منشیات کے دو اسمگلر جن کی شناخت سنیل کمار اور پنجاب کے لکی کے نام سے ہوئی ہے۔
ایس ایس پی نے مزید بتایا کہ دونوں گاڑیاں ضبط کرلی گئیں۔
پولیس نے اس ضمن میں کسی درج کر کے تحقیقات شروع کر دی۔
Intro:Body:Conclusion: