ETV Bharat / state

کشمیر: کالج کے کلاس رومز طلبا سے خالی

author img

By

Published : Oct 9, 2019, 9:08 PM IST

Updated : Oct 9, 2019, 10:33 PM IST

کشمیر کے کمشنر بصیر احمد خان نے وادی کے کالجز میں بدھ کے روز درس وتدریس کا عمل بحال کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن وہ اعلان بھی محض اعلان تک ہی محدود رہا کیونکہ کالجز میں تدرسی عملہ تو پہنچا لیکن کلاس رومز میں طلبا کہیں بھی نظر نہیں آئے۔

کالج کے کلاس رومز سے طلبا سے خالی

ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے جائزہ لینے کی غرض سے سرینگر کے مشہور ایس پی کالج میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن فورسز کی جانب سے انہیں اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

فورسز کے مطابق کالج میں صرف کالج کے طلبا ہی جاسکتے ہیں۔

کالج کے کلاس رومز سے طلبا سے خالی

سرینگر کے وومنس کالج میں اگرچہ چند طلبا نظر آئے لیکن وہ صرف اپنا اسٹڈی مٹیریل لینے آئے تھے کیوںکہ طلبا کو موجودہ صورتحال کے مدنظر امتحانات کی تیاری گھر میں ہی کرنا پڑ رہی ہے۔'

طلبا کو کالج انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 'وہ روزانہ کالج آئیں لیکن موجودہ صورتحال کے سبب وہ روز کالج نہیں جاسکتے ہیں۔'

واضح رہے کہ جموں وکشمیر کو آئین ہند کی دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کے تحت حاصل خصوصی اختیارات کی منسوخی اور ریاست کو مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں میں تبدیل کرنے کے بعد مسلسل 66 ویں روز بھی معمولات زندگی مفلوج ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 9, 2019, 10:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.