ETV Bharat / state

چرس سے بھرا ٹینکر ضبط، ڈرایئور فرار - چرس سے بھرا ٹینکر ضبط

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے 650 کلو گرام چرس برآمد کر کے کر ایک تیل ٹینکر ضبط کرنے کا دعوی کیا ہے ۔

چرس سے بھرا ٹینکر ضبط، ڈرایئور فرار
author img

By

Published : May 21, 2019, 11:54 PM IST

ایڈیشنل ایس پی رامبن سنجے پرہار نے کہا کہ پولیس نے منشیات اور جرائم کی روک تھام کے لیے ایک خصوصی مہم شروع کردی ہے۔

ایس ایس پی رام بن انیتا شرما کی ہدایت پر ایس ایچ او انسپکٹر اجے کوتوال کی قیادت میں ایک پولیس ٹیم نے شاہراہ کے ڈیگڈول کے مقام پر ناکہ لگا کر ٹینکر کو ضبط کر لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ٹینکر سرینگر سے جموں کی طرف جارہا تھا۔ تلاشی کارروائی کے دوران ٹینکر سے 650 کلو گرام چرس برآمد کیا گیا ،لیکن ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس نے ڈرائیور کے خلاف کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:رام بن // ریاست جموں کشمیر ضلح رام بن میں تھانہ پولیس رامبن نے 650 کلو گرام بھوکی(Bukki) برآمد کر کے کر ایک تیل ٹنگر ضبط کرنے کا دعوی کیا ہے ۔
ایڈیشنل ایس پی رامبن سنجے پرہار کے مطابق پولیس نے منشیات اور جرائم کی روک تھام کرنے کے لئے ایک خصوصی مہم شروع کردی ہے اسی مہم کو بڑھاتے ہوے ایس ایس پی رام بن انیتا شرما کی ہدایت پر ایس ایچ او رامبن انسپکٹر اجے کوتوال کی قیادت میں ایک پولیس پارٹی زیر نگرانی ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر رامبن اصغر ملک تشکیل دیکر پولیس پارٹی نے مصدقہ اطلاع پر شاہراہ کے ڈیگڈول کے مقام ناک لگا کر ٹینکر نمبر
JK02_6735
جو سرینگر سے جموں کی طرف جارہا تھا کی روک کر تلاشی لی ٹینکر سے 650 کلو گرام بھوکی برآمد کر کے ٹینکر کو ضبط کر لیا تاہم دوران تلاشی ڈرائیور فرار ہونے کامیاب ہو گیا

پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کے خلاف زیر علت 123 منشیات ایکٹ ریر دفعہ 8/15 NDPS کے تحت تھانہ پولیس رامبن میں معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر کے مفرور سمگلر کی تلاش شروع کردی ہے

Body:یاست جموں کشمیر ضلح رام بن میں تھانہ پولیس رامبن نے 650 کلو گرام بھوکی(Bukki) برآمد کر کے کر ایک تیل ٹنگر ضبط کرنے کا دعوی کیا ہے ۔

Conclusion: پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کے خلاف زیر علت 123 منشیات ایکٹ ریر دفعہ 8/15 NDPS کے تحت تھانہ پولیس رامبن میں معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر کے مفرور سمگلر کی تلاش شروع کردی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.