ETV Bharat / state

زمین کھسکنے کے سبب 5 افراد ہلاک - landslide hits mini bus

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں زمین کھسکنے کی وجہ سے ایک حادثہ پیش آیا ہے ۔اس حادثے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔

زمین کھسکنے کے سبب 5 افراد ہلاک
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 8:20 PM IST

Updated : Apr 24, 2019, 8:28 PM IST

اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک منی بس گندوہ علاقے سے تھاتھری کی طرف جارہی تھی تو اچانک پیاکل گاؤں کے پاس زمین کھسک گئی ۔منی بس ملبے کے نیچے آگئی جس میں 5 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔

زمین کھسکنے کے سبب 5 افراد ہلاک

ہلاک شدہ افراد میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ مقامی لوگ اور پولیس فوری طور پر موقع واردات پر پہنچے اور رسکیو آپریشن شروع کیا۔

زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں و زیر علاج ہے۔

ہلاک شدہ افراد کی شناخت کنو علاقے سے تعلق رکھنے والی شکیلا بیگم، گلشن بیگم اور منصور احمد، جورا علاقے کے مداثر حسین اور شیچل علاقے کے کملیشا دیوی کے طور پر ہوئی ہے۔

ایس ڈی پی او گندوہ نے اس حادثے کی تصدیق کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Apr 24, 2019, 8:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.