ETV Bharat / state

کشمیر: 4 جی سروس کی بحالی کے مل رہے ہیں اشارے‎

author img

By

Published : May 22, 2020, 5:31 PM IST

عالمی وبا کوروناوائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن اور متاثرین کی بڑھتی تعداد کے درمیان جموں وکشمیر میں 4جی انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

کشمیر: 4 جی سروس کی بحالی کے مل رہے ہیں اشارے‎
کشمیر: 4 جی سروس کی بحالی کے مل رہے ہیں اشارے‎

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نئی دہلی میں ایک اعلی سطح مٹینگ میں 4جی انٹرنیٹ کی بحالی پربھی غوروخوص کیا گیا جبکہ ذرائع کے مطابق تیز رفتار انٹرنیٹ پر عائد پابندی کر ہٹائے جانے پر مٹینگ میں موجود سیئنیر افسران نے رضا مندی بھی ظاہر کی ہے۔ جس کی رو سے اب اس بات کے اشارے ملنے لگے ہیں کہ ہوسکتا ہے کہ آئندہ وقت میں مرحلہ وار بنیاد پر 4جی انٹرنیٹ کو بحال کیا جائے۔

واضح رہے جموں وکشمیر میں گزشتہ 5اگست کو مرکزی سرکار کی جانب سے جموں وکشمیر کی خصوصی حثیت کے خاتمے اور ریاست کو دو وفاقی علاقوں میں تبدیل کئے جانے کے بعد سے یہاں موبائل اور براڈبینڈ انٹرنیٹ خدمات پر پابندی عائد تھی چند ماہ بعد محض 2 انٹرنیٹ سروس کوبحال کیا گیا ہے ۔

لیکن گزشتہ 8ماہ سے تیز رفتار انٹرنیٹ خدمات بدستور معطل ہے۔جس کے چلتے جہاں مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں کو گونا گوں مشکلات کا سامنا ہے وہیں طلبہ۔،تاجر پیشہ افراد اور صحافیوں کو بھی طرح طرح کے مسائل سے دوچار ہونا پڑرہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.