ETV Bharat / state

قاضی گنڈ میں نوجوان کی لاش برآمد - پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل

مقامی لوگوں نے ایک نالہ میں لاش پائی جس کے بعد پولیس کو مطلع کیا گیا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر اسے پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کیا ہے۔

قاضی گنڈ میں نوجوان کی لاش برآمد
قاضی گنڈ میں نوجوان کی لاش برآمد
author img

By

Published : Feb 16, 2021, 1:01 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقے میں ایک نوجوان کی لاش نزدیکی نالہ سے برآمد ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق دامجن قاضی گنڈ میں 30 سالہ ہاشم الدین کی لاش نزدیکی نالہ سے پر اسرار حالت میں برآمد کی گئی ہے ۔ہاشم الدین کا تعلق ضلع رامبن سے بتایا جارہا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق لوگوں نے یہاں سے گزر رہے نالہ میں لاش پائی جس کے بعد پولیس کو مطلع کیا گیا۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر اسے پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کیا ہے۔

تاہم پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.