ETV Bharat / state

ڈوڈہ میں دوسرے کورونا مریض کی موت

author img

By

Published : Jul 2, 2020, 10:42 PM IST

ضلع ڈوڈہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد دو تک پہنچ گئی ہے خطہ چناب کے ضلع ڈوڈہ سے ہی ابھی تک ایسے دو لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے جن کے ٹیسٹ کورونا مثبت پائے گئے تھے۔

ڈوڈہ میں دوسرے کورونا مریض کی موت
ڈوڈہ میں دوسرے کورونا مریض کی موت

تفصیلات کے مطابق گاؤں ہُدھ کھلینی ڈوڈہ کے رہنے والے 63 سالہ شخص کی آج کمانڈ اسپتال ادھمپور میں موت واقع ہو گئی۔

اُن کو ایک ہفتہ قبل کمانڈ اسپتال ادھمپور میں بھرتی کیا گیا تھا۔

بتایا یہ بھی جا رہا ہے کہ اُن کی موت کینسر کی وجہ سے ہوئی ہے لیکن جب اسپتال میں ڈوڈہ کے 63 سالہ شخص کی موت واقع ہوئی تو اسپتال انتظامیہ نے اُس کے نمونے جانچ کے لئے حاصل کئے گیے جس میں وہ کورونا مثبت پائے گئے۔

اُن کو کورونا پروٹوکول کے تحت ڈوڈہ لایا گیا اور گنپت پُل کے پاس میں انتظامیہ کی نگرانی میں اُن کی آخری رسومات ادا کی گئی ہے۔

کورونا سے متاثرہ شخص کے لواحقین کے نمونے حاصل کئے گئے ہیں اور اُن کو گھر میں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.