ETV Bharat / state

لداخ میں کووڈ 19 کے 27 مریض صحتیاب - کورونا وائرس

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز یو ٹی لداخ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق لداخ میں کووڈ 19 کے 27 مریضیں صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے رخصت کیے گیے۔

لداخ میں کووڈ 19 کے 27 مریض صحتیاب
لداخ میں کووڈ 19 کے 27 مریض صحتیاب
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 7:15 PM IST

اس کے ساتھ ہی لداخ میں کووڈ -19 فعال کیسوں کی تعداد 139 ہوگئی ہے۔ ضلع لیہ میں 93 اور ضلع کرگل میں 46 اور تمام فعال کیسوں کی حالت مستحکم ہے۔

واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس سے 1055 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جن میں سے 915 صحتیاب ہو چکے ہیں اور 139 دیگر زیر علاج ہیں۔ جبکہ ایک کورونا وائرس سے متاثر مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.