ETV Bharat / state

بس کھائی میں گری، متعدد زخمی - J-K's Kishtwar

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ایک نجی بس گہری کھائی میں گر گئی جس کے تیجے میں کم از کم 25 افراد زخمی ہوگئے۔

بس کھائی میں گری، متعدد زخمی
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 7:29 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:36 PM IST

اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ بندرکوٹ علاقے میں پیش آیا ہے جب گاڑی جموں سے چنگم گاؤں کی طرف جارہی تھی۔ گاڑی اچانک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور گہری کھائی میں گر گئی۔

پولیس کے مطابق زخمی افراد کو مقامی ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کی حالت بہتر بتائی جاری ہے۔

واضح رہے کہ کشتواڑ میں سڑک حادثات میں اضافے کی وجہ سے لوگوں میں تشویش کا ماحول ہے لیکن سڑک حادثات کی روک تھام کے لیے جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے موثر اقدامات اب تک نہیں اٹھائے گئے ہیں۔

مقامی لوگوں نے گورنر انتطامیہ سے اپیل کی ہے کہ اس طرف توجہ مرکوز کی جائے تاکہ مستقبل میں سڑک حادثات کے واقعات پر قابو پایا جاسکے اور لوگوں کی زندگیوں کو محفوظ کیا جائے۔

Intro:Body:

25 injured in road accident in J-K's Kishtwar

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 11:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.