ETV Bharat / state

بارہمولہ میں نوجوان کی لاش برآمد - deadbody of youth in uri

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی علاقہ ڈانی میں آج صبح ایک لاش برآمد ہوئی جس کے بعد علاقے میں تشویس کی لہر دوڑ گئی ہے۔

بارہمولہ میں نوجوان کی لاش برآمد
بارہمولہ میں نوجوان کی لاش برآمد
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 7:02 PM IST

اطلاعات کے مطابق لاش کی شناخت اوڑی ڈنی علاقے سے تعلق رکھنے والے ظمیر احمد ولد تالب حسین کے طور پرہوئی۔

بارہمولہ میں نوجوان کی لاش برآمد
بارہمولہ میں نوجوان کی لاش برآمد

مقامی لوگوں نے پولیس سے اس واقع کے حوالے سے ہنگامی صورتحال میں تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں پولیس اہلکار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ بارہمولہ اوڑی کے علاقے ڈانی میں آج صبح ایک 22 برس کے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی جس کے تعلق سے کیس درج کرلیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.